ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت)سابق صدر آصف علی زرداری کی 5 جنوری کو میرپورخاص آمد کے حوالے سے سیکورٹی پلان کو آخری شکل دینے کے لیے آصف زرداری کے چیف سیکورٹی آفیسر کرنل بابر اپنی ٹیم ،پارٹی رہنماؤں سید ذوالفقار علی شاھ سینیٹرہری رام کشوری لعل، ایس پی اسپیشل برانچ ڈی سی زاہد میمن ودیگر کے ہمرادورا کیا۔
اور سیکورٹی کا جائزہ لیا۔