انڈو منٹ فنڈ کے تحت امدادی چیک کی تقسیم 

534

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ اور وزیر کھیل سندھ سر دا ر محمد بخش مہر کی ہدایت پر سیکرٹری اسپو ر ٹس اینڈ یو تھ افئیر ز ڈاکٹر نیا ز علی عبا سی نے سندھ کے وہ ضرورت مند ،اسپو ر ٹس پر سن جن میں بیما ر ،بیوائیں اور ان کے اہل خا نہ شامل ہیں،انڈو منٹ فنڈ کے تحت امدادی چیک تقسیم کیے۔