کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے ڈی ایس پی تشدد کیس میں گرفتار ملزم قدیس کی عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ملزم قدیس کے خلاف الزام تھا کہ اس نے فیروزآباد کے علاقے میں نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 30 لاکھ کے مچلکوں کے عوض ملزم کی عبوری ضمانت منظور کی ۔