اسلام آباد (اے پی پی) پی آئی اے بزنس پلان پر نظر ثانی اور ہوا بازی سیکٹر کے امور سے متعلق اجلاس ہفتے کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر اعظم نے اجلاس کے دوران پی آئی اے کے مجوزہ بزنس پلان اور موثر آپریشنز سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔
Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress