اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
جب یہ قافلہ (مصر سے) روانہ ہوا تو ان کے باپ نے (کنعان میں) کہا ’’میں یوسف ؑ کی خوشبو محسوس کر رہا ہوں، تم لوگ کہیں یہ نہ کہنے لگو کہ میں بڑھاپے میں سٹھیا گیا ہوں‘‘۔ گھر کے لوگ بولے ’’خدا کی قسم آپ ابھی تک اپنے اسی پرانے خبط میں پڑے ہوئے ہیں‘‘۔
(یوسف: 94-95)