چیئرمین کے پی ٹی کی منیجرا سپورٹس انجینئر شاہ نعیم ظفر سے الوداعی ملاقات

459

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ(کے پی ٹی) وائس ایڈمرل (ر) شفقت جاوید نے کے پی ٹی منیجرا سپورٹس انجینئر شاہ نعیم ظفر سے الوداعی ملاقات کی اور انہیں ان کی 31 سالہ شاندار سروس کے طفیل طلائی میڈل سے نوازا ۔