اسپین سے وارسا جانے والے طیارے کی پراگ میں ہنگامی لینڈنگ،ایک شخص گرفتار

400

اسپین سے وارسا جانے والے طیارے کی پراگ میں ہنگامی لینڈنگ، بم کی اطلاع پر ہنگامی لینڈںگ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسپین سے وارسا جانے والے طیارے کی پراگ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی، طیارے کو بم کی موجودگی کی اطلاع پر پراگ میں اتارا گیا۔،

چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ میں طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی اور پولیس نے ائیر پورٹ اور اطراف کے علاقوں کو گھیرے میں لے لیا،جبکہ طیارے میں سے شخص کوحراست میں لے لیا گیا۔