پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی انصاف آمد پر پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے کارکنوں میں بیچ بچاؤ کرایا۔
ہفتہ کو کراچی میں انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے،پی ٹی آئی کارکنان عمران خان سے ملنا چاہتے تھے،رہنما تحریک انصاف علی زیدی نے کارکنوں میں بیچ بچاؤ کرایا۔