کرا چی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس میں 507 اہلکاروں کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، دورانِ ملازمت انتقال کرجانے والے 140پولیس اہلکاروں کے بچوں کو کا نسٹیبل بھرتی کرلیا گیا ،کراچی پولیس چیف مشتاق احمد مہر کی ہدایت پر پولیس (باقی صفحہ 9 نمبر 32)
ملازمین کو میرٹ کی بنیاپر اگلے عہدوں پر ترقیاں دی گئی ہیں جس کے مطابق 434 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ 73 کانسٹیبلز جو کے C۔II کی لسٹ میں تھے، ان کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ وفات پانے والے پولیس ملازمین کے 140 بچوں کو پولیس میں کانسٹیبل بھرتی کیا گیا ہے۔
ترقی مل گئی