خیرپور(نمائندہ جسارت) خیرپور میں سوئی گیس کے پریشر میں کمی کے باعث صبح کے اوقات میں گھرمیں ناشتہ نہ ملنے پر جھگڑا، بچے بغیر ناشتہ کیے اسکول،دفتر روانہ۔واضح رہے کہ سردیاں آتے ہی خیرپور شہر اوراس کے گردونواح میں سوئی گیس کے پریشر میں انتہائی کمی ہوگئی ہے۔