خیرپور،ٹرین سے گرکر معمر شخص جاں بحق

311
خیرپور(نمائندہ جسارت)ٹرین سے گر کر معمرشخص جا ں بحق،نعش ورثا کے حوالے ۔پشاور سے آنے والی خیبر میل ٹرین سے خیرپور اسٹیشن کے قریب ایک معمر شخص گر کرجاں بحق ہوگیا جس کی شناخت ٹھارو شابھریا روڈ کے رہنے والے محمد یونس عمر 50 سال کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔