باسط علی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

292

کراچی (اسٹاف رپورٹر)باسط علی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ جونیئر کرکٹ ٹیم کا عہدہ بھی چھوڑ رہے ہیں ۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے باسط علی کا کہنا تھا کہ ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے‘ اس لیے عہدہ چھوڑ رہا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ جونیئر کرکٹ ٹیم کا عہد بھی چھوڑ رہاہوں ۔انہوں نے مزید کہاکہ میں اب پی سی بی سے بھی الگ ہور رہا ہوں ۔