آسٹریلیا نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سب سے بڑا مجموعہ ترتیب دے دیا

275

میلبورن (جسارت نیوز) آسٹریلیا نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سب سے بڑا مجموعہ ترتیب دے دیا، میزبان ٹیم آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 624 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی، یہ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سب سے بڑا اسکور ہے، کپتان اسٹیون اسمتھ نے 165 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، اس میچ میں کینگروز نے اننگز اور 18 رنز سے فتح حاصل کی۔