برطانیہ کے ہاتھوں تحویل میں لیے گئے ایرانی تیل بردار جہاز سے دستاویزات اور الیکٹرانک آلات برآمد ہونے کے بعد کپتان کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے