ایک……………اقبال

196

منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک

حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قْرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک